12 دسمبر، 2012، 7:10 PM

شام

شام میں مسلح دہشت گردوں نے 200 افراد کو ہلاک کردیا ہے

شام میں مسلح دہشت گردوں نے 200 افراد کو ہلاک کردیا ہے

مہر نیوز/ 12 دسمبر/ 2012ء: شام میں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نے 200 علویوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک اخبار ٹو ڈے زمان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نے 200 علویوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اخـبار کے مطابق دہشت گردوں نے علویوں کے گاؤں عقربا پر حملہ کیا اور انھیں اغوا کرکے ہلاک کیا گيا ہے عقربا گاؤں حمص شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔  دہشت گردوں کو امریکہ ، سعودی عرب، ترکی، اسرائيل اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔

News ID 1765009

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha